حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدارت کے لئے انٹراپارٹی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف،میڈیانیوز) مسلم لیگ(ن) نے جماعت کی صدارت کے لئے انتخابات کاصدر کے عہدے کے لئے پولنگ 6 مارچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی۔ ۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدارت کے لئے انٹراپارٹی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق جماعت کے صدر کے عہدے کے لئے پولنگ 6 مارچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی۔
صدر کے عہدے کے لئے 6 مارچ کو ہی صبح 9 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے، اسی روز صبح 10 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی جب کہ جنرل کونسل کے اجلاس میں ووٹنگ کرائی جائے گی جس میں مسلم لیگ (ن) کے مستقل صدر کا انتخاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …