حکومت بےخبر: سرگودھا کے ایک نواحی گاﺅں ایچ آئی وی اور ایڈز کی لپیٹ میں

سرگودھا(نمائندہ/میڈیا92نیوز)پاکستان کے شہر سرگودھا کے ایک دیہات میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے وائرس کی موجودگی کی اطلاع پر حال ہی میں 2700 سے زیادہ افراد کے نمونے لیے گئے تھے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق ان میں 35 افراد میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں نامہ نگار عمر دراز کی اس رپورٹ میں۔

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے بالواسطہ وفاقی حکومت کو قرض فراہم کرنیکا انکشاف

اسلام آباد: ایک آزاد تھنک ٹینک نے اسٹیٹ بینک پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی …