فیروز پور روڈ پر گذشتہ روز کی جانے والی کاروائی جعلی اور بوگس قرار دیدی گئی

لاہور (اپنے نمائندےسے)

فیروز پور روڈ پر گذشتہ روز کی جانے والی کاروائی جعلی اور بوگس قرار دیدی گئی. غفران نامی اسٹنٹ ڈائریکٹر کی جانب سے کاہنہ کے قریب تعمیر ہونے والے غیرقانونی شادی ہال کے باہر پڑی انٹیٹں گرا کر آپریشن کا نام دیدیا

اس طرح غیرقانونی طور ہر تعمیر کروائے جانے والا کیپس کالج بھی جوں کا توں چھوڑ دیا گیا چوں کہ دونوں موقع جات سے غفران پر بھاری رشوت وصولی کا الزام عائد ہے. غفران نامی اسٹنٹ ڈائریکٹر نے نئیے آنیوالے چیف ٹاون پلانر کی آنکھوں میں بھی دھول جھونک دی صوبائی متحسب پنجاب نے تحقیات شروع کردی.

آپریشن جعلی اور بوگس تھا فیروز پور روڈ پر بےتحاشہ غیرقانونی تعمیرات مکمل کروائی گی ہیں چیف ٹاون پلانر نوٹس لیں ہم ثبوت فراہم کریں گے کاہنہ ایکشن کیمٹی کے ممبران نے مطالبہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …