انجمن پٹواریاں سٹی کے صدر ممتاز احمد کانجن کی ڈپٹی کمشنرلاہور عمر شیر چٹھہ سے ملاقات

لاہور (اپنے نمائندے سے)
انجمن پٹواریاں سٹی کے صدر ممتاز احمد کانجن کی ڈپٹی کمشنرلاہور عمر شیر چھٹہ سے ملاقات، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور تحصیل سٹی کئ سطح پر ریونیو سٹاف کی جانب سے کی جانے والی ڈیوٹیوں اور زمہ داریوں کے حوالے سے بھی بریفینگ دی گی تحصیل سٹی کے صدر ممتاز احمد کانجن نے اپنی ایسویسی ایشن اور عہدارن نائب صدر رضوان بٹ ، جنرل سکرٹری ندیم گجر کی جانب سے بھی تحصیل سطح پر ویکیسن ، پرائس کنٹرول ، کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد پر بھی سوفصید عمل درآمد کروانے کی بابت بھی آگاہی دی جس پر ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چھٹہ نے ریونیو سٹاف کی کارگردگی پر سراہا اور ان کو پبلک انٹرسٹ کیلے صیح معینوں میں کام کرنے کی ہدایت جاری کی اور بہترین کارگردگی دکھانے والے ریونیو سٹاف کو تعریفی اسناد اور سرٹیفکیٹ دینے کی بھی یقین دہانی کروائی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …