لاہور ہائیکورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے پٹواریوں سے متعلق بڑا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے پٹواریوں سے متعلق بڑا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے پٹواریوں کو پرائیویٹ بلڈنگ سے فوری سرکاری بلڈنگ میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا فیصلہ

عدالت نے پٹواریوں کے ساتھ پرائیویٹ افراد رکھنے سے سختی سے روک دیا

پرائیوٹ افراد رکھنے والے پٹواریوں کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن مقدمات درج کرے ۔ فیصلہ

ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ شفافیت ،خداری اور کرپشن کے خلاف مزاخمت کو اپنے کلچر کا حصہ بنا کر ہی دنیا کی ۔نظر میں پاکستان کے امیج کو بہتر بنایا جاسکتا ہے فیصلہ

انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایسے کیسز کی وجہ سے ہی پاکستان کرپشن کے حوالے ٹاپ ممالک میں ہے فیصلہ

آیندہ کسی پرائیویٹ شحص کو ریونیو سرکل میں۔کام کی اجازت نہ دی جائے عدالت کا سیینر ممبر بورڈ آف ریونیو کو حکم

مستقبل میں اگر کوئی پٹواری ملوث پایا گیا تو ڈی جی اینٹی کرپشن اسکے خلاف کارروائی کریں فیصلہ

پٹواری کے ساتھ پرائیویٹ بندے بٹھانے میں اگر اسسٹنٹ کمشنر ،ڈی سی سمیت کوئی بھی افسر ملوث ہے تو ڈی جی اینٹی کرپشن کاروائی کریں فیصلہ

اس کیس میں سئننر بورڈ آف ریونیو اور اسٹنٹ کلکٹر اور ڈپٹی کلکٹر اور کمشنر بہاولپور کو نوٹس جاری کیے گئے فیصلہ

تمام افسران سے وضاحت طلب کی گئی کہ وہ اعلی عدالتوں کے فیصلوں پر عمل کیوں نہ کرسکے لیکن تمام افسران کے پاس بولنے کو کچھ نہیں تھا فیصلہ

سیننر بورڈ آف ریونیو نے وضاحت دی کہ تمام غیر قانونی اقدام کی وجہ سٹاف کی کمی تھی فیصلہ

سئنیر بورڈ آف ریونیو کی اس وضاحت کو مسترد کیا گیا فیصلہ

عدالت کی نظر میں سئنیر بورڈ آف ریونیو کو بہانے بنانے کی بجائے نئی بھرتی کرنے کی طرف جانا چاہیے تھا فیصلہ

پٹواڑی کی جانب سے پرائیویٹ بلڈنگ میں قائم کیاگیا سرکاری بلڈنگ میں منتقل کیا جائے فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ جسٹس چوہدری عبد العزیز نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا

عدالت نے پٹواری رفیق احمد کی درخواست ضمانت میں حکم نامہ جاری کیا

عدالت نے پٹواری رفیق احمد کی درخواست ضمانت دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کرلی

پٹواری رفیق احمد کے خلاف محمد اظہر نامی شہری نے رشوت دینے کا مقدمہ درج کروایا ۔فیصلہ

محمد اظہر نے زمین کی فرد کے لیے پٹواری سے رابطہ کیا تو بطور رشوت 30 ہزار روپے مانگے گے ۔فیصلہ

شہری نے 30 ہزار روپے رشوت کا دینے کے بعد اے سی ای بہاولپور کو شکایت کی۔فیصلہ

اے سی ای نے اینٹی کرپشن میں پٹواری رفیق احمد کے خلاف مقدمہ درج کروایا ۔فیصلہ

درخواست گزار کے مطابق شہری نے ذاتی رنجش میں مقدمہ درج کروایا ۔فیصلہ

محمد اظہر کا غیر قانونی کام نہ کرنے پر مقدمہ بنایا گیا ۔فیصلہ

شہری پٹواری کے خلاف موقع کے گواہ دینے میں ناکام رہا ہے ۔فیصلہ

شہری کے پاس پٹواری کے خلاف رشوت دینے کے ٹھوس شوائد نہ ہیں ۔فیصلہ

عدالت پٹواری رفیق احمد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرتی ہے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …