نیاز بیگ میں ریونیو ریکارڈ کے برعکس رپورٹس مرتب کرنے کا انکشاف

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

نیاز بیگ میں ریونیو ریکارڈ کے برعکس رپورٹس مرتب کرنے کا انکشاف،

پٹواری محمد اشفاق نے لینڈ مافیا کی معاونت کی آڑ میں لاکھوں روپے کی وصولیاں شروع کردی

، ریکارڈ سے مطابقت نہ رکھنے والی رپورٹس تیار کرنے کے ماہر منشیوں کی خدمات حاصل کر لی گی

اسٹنٹ کمشنر سٹی کے آفس میں بھجوائی جانے والی متعدد رپورٹس اغلاط اور بدنیتی کی بیناد پر تیار کی جانے لگی

نیاز بیگ میں قانگو کی عدم دستیابی کے باعث تمام تحریری رپورٹس منشیوں کے ہاتھوں تیار ہو کر بغیر ریکارڈ کی جانچ پرتال کے مرتب کی جانے لگی

اسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان علی نیاز بیگ کے پٹواری محمد اشفاق کی مرتب کردہ رپورٹس کی جانچ پرتال کرے سنگین غلطیاں ، اور دھوکہ دہی کا عنصر بھی عیاں ہو جائے گا

ریونیو آفسر نیاز بیگ بھی پٹواری محمد اشفاق اور منشیوں کی تحریری رپورٹس پر خدشات ظاہر کرنے لگے

لینڈ مافیا کے مفاد کے تحفظ کیلے نیاز بیگ کا پٹواری تمام حدود کراس کرگیا ، پیسے دو ہر رپورٹ کروا لو بولیاں لگا دی

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …