ضلع لاہور کے اسٹنٹ کمشنرز آفس میں تعینات پی اے صاحبان کو کیوں تبدیل کیا گیا؟

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

ضلع لاہور کے اسٹنٹ کمشنرز آفس میں تعینات پی اے صاحبان کو کیوں تبدیل کیا گیا ہے اس کی وجوہات کیا بنی؟ ڈپٹی کمشنر لاہور کے پاس جو اطلاعلات گئیں وہ کیا تھیں؟

کرپشن، رشوت وصولی، اختیارات کا ناجائز استعمال اورغیرقانونی اثاثہ پانچواں تحصیلوں کے پی اے حضرات پر سنگین الزامات لگ گئے.

کرپشن، رشوت وصولی اور اخیتارات کے ناجایز استعمال میں تحصیل رائے ونڈ کے پی اے نوید نے سب کو مات دیدی.

پرائس کنٹرول کی ڈیوٹی ہر پرائیویٹ افراد کو لگانا ، پٹواریوں سمیت تعمیرات کے پیسے لینا اور پٹوار خانوں کے کام پکڑ کر کروانا نوید کی پڑیکٹس میں شامل رہا

دوسرے نمبر پر اے سی ماڈل ٹاون کے محسن نے بھی پٹوار خانوں کے کام کروانے کا باقدعدہ ٹھیکہ لے رکھا تھا

تحصیل سٹی کے پی اے جیند پر پٹواریوں کی جانب سے اعلی افسران کے نام پر اور عہدہ کے ناجایز استعمال پر سنگین الزامات لگا دئیے گے

تحصیل شالیمار کے پی اے شفاقات پر بھی الزامات لگا دہئیے گے اور تحصیل کینٹ کے کامران ایوب بھی کرپشن کے الزامات کی زد میں آگے جن ہر ڈپٹی کمشنر لاہور نے نوٹس لیتے ہوئے سب کو تحصیل آفس بدر کرتے ہوئے ضلع کچیری میں حاضری رپورٹ کرنے کے احکامات دیدے

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …