آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ، کون سے معاملات زیر غور آئے ؟ بڑی خبر

راولپنڈی (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرکانفرنس میں اہم ترین امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس دوران عالمی ، علاقائی اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں کنٹرول لائن ، ورکنگ باونڈری اور پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ کورکمانڈر کانفرنس کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …