کیا بنگلہ دیش نے واقعی اسرائیل پر عائد سفری پابندی کو ختم کردیا ہے؟ بنگلہ دیشی حکام کا موقف سامنے آگیا

ڈھاکہ(میڈیا 92 نیوز آن لائن)
بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ سے صرف عبارت کو ختم کیا گیا ہے تاہم اسرائیلی پر پابندی اب بھی قائم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بنگلہ دیش نے اپنے پاسپورٹ پر لکھی گئی عبارت’’یہ پاسپورٹ اسرائیل ے سوا دنیا کے تمام ممالک کے لیے موزوں ہے۔‘ کو تبدیل کردیا ہے اور اب یہ عبارت یوں ہے ’’یہ پاسپورٹ دنیا کے تمام ممالک کے لیے موزوں ہے۔‘ عبارت کی تبدیلی سے یہ مطلب نکالاگیا کہ بنگلہ دیشی پاسپورٹ پر شہری اب اسرائیل جاسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …