دہشتگردی کے سیاسی استعمال پر عالمی کانفرنس کا انعقاد، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

دہشتگردی کے سیاسی استعمال پر عالمی کانفرنس کا انعقاد یکم مارچ کو ایف سی کالج لاہور میں ہوا۔ یکم مارچ کو ایف سی کالج لاہور کی حاضری کورونا کی وجہ سے ڈیجیٹلی ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ، بلوچ اور پشتون انسرجنسی، افغان مسئلے، ہزارہ اور انٹیلی جنس ایجینسیوں کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کانفرنس کی صدارت پروفیسر آف انٹیلیجنس اینڈ عالمی سیکیورٹی ڈاکٹر رابرٹ ڈوور نے کی۔ پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر ریان بریشر، ڈپارٹمنٹ ہیڈ آف پولیٹیکل سائنس، ڈاکٹر مدثر فاروقی اور ڈاکٹر یونس، انچارج ایم فل پروگرام، بھی کانفرنس میں شریک ہوئے. جبکہ فورمین پولیٹیکل سائنس سوسائٹی نے پارٹنر کے فرائض سر انجام دئیے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …