الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہوا توآرڈیننس کی اہمیت نہیں رہے گی،فاروق ایچ نائیک

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فاروق ایچ نائیک کاکہناہے کہ صدارتی ریفرنس پر عدالت میں روزانہ سماعت ہوتی ہے،سینیٹ الیکشن پر عدالتی فیصلے کے مطابق عمل کرناہوگا۔نجی ٹی وی ایم92نیوز کے مطابق فاروق ایچ نائیک کاکہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینے پرآصف زرداری اوربلاول بھٹوکامشکورہوں، ریٹرننگ افسرنے میرے کاغذات منظورکرلئے، فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہواتوآرڈیننس کی اہمیت نہیں رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …