شہری پرتشدد، عدالت کا کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری پر تشدد پر پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوذب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں

نیاز بیگ میں ریونیو ریکارڈ کے برعکس رپورٹس مرتب کرنے کا انکشاف

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن) نیاز بیگ میں ریونیو ریکارڈ کے برعکس رپورٹس مرتب …