پی ایچ اے لاہور نے دفتر میں ملاقات کے آنے والوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے

لاہور(میڈیا92نیوز/ سبط اعوان سے)

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعہ رات اور ہفتے کو صبح گیارہ سے دوپہر دو بجے تک افسران سے ملا جا سکےگا۔

جمعہ والے دن دفتری اوقات ساڑھے دس بجے سے ساڑھے بارہ تک ہوں گے.

ترجمان پی ایچ اے کا کہنا تھا کہ این سی او سی کی ہدایت پر دفترکے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …