عوام جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(میڑیا92)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ لوگ نظم و ضبط سے رہیں گے توبندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …