بحریہ ٹاؤن کے پراپرٹی ڈیلرزکا پروجیکٹ رائل اوکس شیخورہ مالکان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور (افضل سیال سے ) لاہور بحریہ ٹاؤن کے پراپرٹی ڈیلرز نے ( اے کے ڈویلپر کے نئے آنے والے پروجیکٹ رائل اوکس ریزڈنشیا شیخورہ مالکان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گی

تقریب میں بحریہ ٹاؤن سمیت لاہور کی ریئل اسٹیٹ سے وابستہ بزنس کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور نئے آنے والے پروجیکٹ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ،

تقریب سے سوسائٹی مالکان زین احمد خان اور رانا غضنفر نے بھی خطاب کیا اور انویسٹرز کو ویلکم کہا ،

 

 

زین احمد خان نے کہا کہ ہمارا پروجیکٹ بحریہ ٹاون سے بڑا پروجیکٹ ہوگا تاجر برادری اعتماد کے ساتھ انویسمنٹ کرے ، ہم ڈیلیو کریں گے اور اپنے تمام وعدے پورے کریں گے.

 

رانا غضنفر

 

رانا غضنفر کا کہنا تھا کہ رائل اوکس شیخپورہ ایک بہترین اور تمام رہائشی سہولیات سے مزین رہائشی سکیم ہوگی جس میں رہائشیوں کو انٹرنیشنل معیار کی طرز رہائش مہیا کی جائے گی ,

 

 

 

ڈائریکٹرپروجیکٹ رانا جاوید نے کہا کہ ہماری آنے والی سوسائیٹی میں کسٹمر انویسٹرز کو نقصان نہیں ہوگا ، نقصاون کی صورت میں ہم نقصان پورا کریں گے اور ڈیلر برادری کے سرمائے کی حفاظت کریں گے ، رائل اوکس پروجیکٹ شیخپورہ لاہور کو ملانے کے ساتھ ساتھ موٹروے سی پیک روڈ پر پہلا بڑا شہر آباد ہو گا

 

مارکیٹنگ ہیڈ حافظ فاروق

 

مارکیٹنگ ہیڈ حافظ فاروق نے کہا کہ انویسٹرز ہماری آنے والی سکیم میں ضرور پلاٹ خریدیں ،ہم نے کسٹمر کی سہولت کے لیے انتہائی مناسب پیمنٹ پلان ترتیب دیا ہے تاکہ ہرعام شہری اپنا گھر کا خواب پورہ کر سکیں.

 

پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ انویسٹرز کا کہنا تھا کہ ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں شدید مندی کے باوجود رائل اوکس جیسے رہائشی منصوبہ کا آ آغاز ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہوگا ، تقریب میں رضوان بھٹی ایم ڈی ایبکون ، رانا وسیم ، حافظ فاروق، ق لیگ یوتھ ونگ لاہور کے صدر چوئدری ساجد سمیت پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی اور نئے آنے والے پروجیکٹ پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا ،

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …