پیڈاایکٹ میں ترامیم سے سرکاری افسران وملازمین کا احتساب بڑھے گا

لاہور(میڈیا پاکستان)پنجاب حکومت کی طرف سے سول وپولیس افسران وملازمین کےلئے بنائے گئے پیڈایکٹ میں ترامیم سے سرکاری افسران وملازمین کا احتساب بڑھے گا۔ موجودہ ترامیم سے ملازمین ایفیٹنسی، ڈسپلن اینڈ ایمونٹیلٹی بل جو منظور کیاگیا اس کے مطابق پیڈاایکٹ کے تحت اب سرکاری ملازمین کےخلاف انکوائری کا فیصلہ 90روز کے بجائے60روز میں مکمل کیا جائے گا اور ریٹائرڈ ملازمین کےخلاف بھی انکوائری بند نہیں کی جائےگی بلکہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ اگر ساٹھ روڈ کے دوران انکوائری مکمل نہیں ہوسکی تو متعلقہ افسر کو وضاحت کرنا پڑےگی کہ کیا وجہ ہے حکومت نے موجودہ ترامیم سپریم کورٹ کی ڈائریکشن پر کی ہیں جس کے تحت جلد پیڈاایکٹ میں انکوائری وائے افسران وملازمین کی انکوائریوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …