تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب نے نوازشریف کو داڑھی رکھنے کی ہدایت کردی

لاہور (میڈیا پاکستان)تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب نے میاں نوازشریف کو داڑھی رکھنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کو داڑھی رکھنے کی ہدایت موجودہ حالات کے پیش نظر کی گئی ، اس سے قبل انہی کی ہدایت پر نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز بھی داڑھی رکھ چکے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوا کہ کب اور کس کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا گیااور نوازشریف اس پر عمل کریں گے یا نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …