ایم کیو ایم کا شاہد خاقان عباسی کی مشروط حمایت کا فیصلہ

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہد خاقان عباسی کی مشروط حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق وعدوں پرعمل نہیں ہوا جبکہ ماضی میں ہمارے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے اگر ہمارے تحفظات دور کر دیے گئے تو شاہد خاقان عباسی کی حمایت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

وگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سمری ارسال کردی، حتمی …