ایک اور منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا کارکن ثابت قدم رہیں:مریم نواز

لاہور (میڈیا پاکستان)پاناما لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد نااہل قراردیئے جانے والے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی میدان مٰیں آگئیں اور ے کہا ہے ایک اور منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا کارکن ثابت قدم رہیں،بہت جلد وزیراعظم واپس آئیں گے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ جلد ہی بڑی طاقت اور حمایت کیساتھ انشاء اللہ انہیں واپس لائیں گے ، مسلم لیگ ن مضبوط رہو۔

یہ بھی پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی

خلا میں فلمائی گئی اس پہلی فلم کو روسی خلائی تحقیقی ادارے ’’روسکوسموس‘‘ کی سرپرستی …