وزیر اعظم پریشان ہیں کیونکہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ 50 ایم این ایز ہیں

اسلام آباد (میڈیا پاکستان) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئیر صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف چوہدری نثار علی خان کے معاملے پر پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان کے پارٹی اختلافات کو مزید ہوا مل رہی ہے۔ اور ان کے ہمراہ کم از کم ن لیگ کے 50 اراکین قومی اسمبلی ہیں۔ یہی نہیں انہیں کابینہ اراکین کی بھی سپورٹ حاصل ہے اور یہی بات وزیر اعظم کے لیے پریشان کُن ہے کہ چوہدری نثار علی خان اب کیا کرنے والے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …