ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات 28 مارچ 2019) کا دن کیسا رہے گا

28مارچ جمعرات۔ گھریلو امور میں دلچسپی بڑھے گی۔ کاروبار کے سلسلہ میں آپ کی مصروفیات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ سرمایہ کاری میں دوستوں سے اختلافات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔28مارچ جمعرات۔ دوسرے افراد کے ساتھ پیدا شدہ اختلافات کے ختم ہونے کا امکان ہے۔ مشترکہ کاروبار میں کامیابی ہو سکے گی۔ رومانس میں ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔28مارچ جمعرات۔ دوسرے افراد کے ساتھ پیدا شدہ اختلافات کے ختم ہونے کا امکان ہے۔ مشترکہ کاروبار میں کامیابی ہو سکے گی۔ رومانس میں ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔28مارچ جمعرات۔ دیرینہ خواہشات کی تکمیل ہو سکے گی۔ آج انعامی سکیموں ‘ لاٹری میں حصہ لینے سے بھی فوائد ممکن ہیں۔ جوان لڑکے لڑکیوں کی اچانک شادی کی بات یا منگنی ہو سکتی ہے۔28مارچ جمعرات۔ دوست احباب اور اہل خاندان کے ساتھ تفریحی پروگرام بنا کر زندگی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔غیر متوقع اور فضول اخراجات سے واسطہ پڑ سکتا ہے۔28مارچ جمعرات۔ ہر کام بزرگوں اور دوستوں کے مشورے سے کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ افسران بالا کا تعاون حاصل رہے گا۔ ذرائع ابلاغ سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔28مارچ جمعرات۔ لین دین کے معاملات آپ اپنی حکمت عملی سے طے کر سکیں گے۔ آپکی سحر انگیز شخصیت دوسرے افراد کو آپکا گرویدہ بنائے گی۔کسی پرانے دوست سے اچانک ملاقات ہو سکتی ہے۔28مارچ جمعرات۔ خاندانی گھریلو تفکرات‘ کاروباری اُتار چڑھاؤ‘ گونا گوں قسم کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ غیر متوقع حالات کا صبر و تحمل سے مقابلہ کریں ایسے حالات عارضی قسم کے ہیں۔28مارچ جمعرات۔ خریدوفروخت کے اہم معاملات طے کرنے کے لئے آپ کو ہر ممکن طریقے سے کوشش کرنی چاہئے کیونکہ ذرا سی غفلت سے نقصان کا اندیشہ ہے لہٰذا محتاط رہیں۔28مارچ جمعرات۔ آج کوئی بھی قدم جلد بازی میں نہ اٹھائیں جو بھی کام کریں اُس کو سوچ بچار کے بعد کریں۔فضول خرچی سے اجتناب کریں ورنہ آپ کی مالی ساکھ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔28مارچ جمعرات۔ جائیداد کی خریداری کا رجحان بڑھے ہو گا ۔ ملازمت کے حصول میں کامیابی کے لئے سخت محنت درکار ہوگی۔ کسی مسئلے میں مایوس نہ ہوں جلد ہی ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی۔28مارچ جمعرات۔ ملازمتی امور توجہ طلب ہونگے۔ قانونی معاملات میں کوئی اچھی خبر سن سکیں گے۔ ر ومانوی ماحول سازگار رہے گا۔ فریقین کے مابین تعلقات بہتر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …