چیف سیکرٹری پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(میڈیا پاکستان) بیورکریسی نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑانا معمول بنا لیا ، ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف سیکرٹری پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بیورکریسی حکام نے عدلیہ کے احکامات کو ہوا میں اڑانا معمول بنا لیا ہے ، کبھی عدالتوں میں پیش ہونے کے لیے تیار نہیں ہوتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے اس سلسلے میں سخت موقف اپناتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کی عدم طلبی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے زاہد سعید کو 11 اکتوبر کو جواب سمیت عدالت میں پیشی کا حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …