نیب مکمل طور پر سیا سی ادارہ بن چکا ہے: سیکرٹری اطلاعات حسن مرتضی

لاہور (میڈیا 92 نیوز/آن لائن) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ اپوزیشن تو کہتی رہی ہے کہ نیب سیاسی ادارہ بن چکا ہے، اب تو عمران خاں کی اے ٹی ایم عبدالعلیم خاں بھی پکار اٹھا ہے کہ مجھے سیاسی بنیادوں پر پھنسایا جارہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ علیم خاں بتائیں حکومت تو ان کی ہے پھر  انھیں کون نشانہ بنا رہا ہے،سلیکڈڈ وزیراعظم کے پھٹے ڈھول جو کہتے تھے کہ ہم گرفتاریوں پر احتجاج نہیں کریں گے۔وہ آج قوم کو بتائیں کہ احتساب عدالت کے باہر علیم خاں کی پیشی پر آنے والے کون تھے۔کیا وہ علیم خاں کی آف شور کمپنیوں کے ملازم تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …