9گھنٹے سے زائد گزرگئے،نہرمیں گری گاڑی نہ نکالی جاسکی

(میڈیا92نیوز) 9گھنٹے سے زائدوقت گزرگیا مگربیجنگ انڈر پاس کے قریب نہر میں گرنے والی گاڑی باہرنہ نکالی جاسکی۔ نہ توانتظامی عملہ گاڑی نکالنے پہنچا نہ ہی پولیس موقع پرموجود ہے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے چارافراد ہسپتال منتقل کردیے گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ نہر میں گری گاڑی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …