وزیراعظم کا سوئی ناردرن اور سدرن گیس کے بورڈز کو فوری ہٹانے کا فیصلہ

لاہور:(میڈیا92) وزیراعظم کا گیس بحران پر قابو پانے کیلئے ایکشن، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ناقص کارکردگی کے باعث سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی نادرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کی تعداد 14 جبکہ سوئی سدرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعداد 11 ہے۔ وزیراعظم عمران خان دونوں کمپنیوں کے ایم ڈیز کیخلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں۔ دونوں کمپنیوں کے ایم ڈی کیخلاف 4 رکنی کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …