پنجاب پولیس یونیفارم نیا یا پرانا، گورنمنٹ نے حتمی فیصلہ کرلیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب پولیس یکم جولائی سے پرانی یونیفارم پہنے گی۔ ترجمان وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب پرانی یونیفارم استعمال کرنےکا فیصلہ کر چکے ہیں۔ پنجاب پولیس کی پرانی وردی پہننے کے حوالے سے وزیر اعظم نے کوئی ہدایات نہیں دیں۔ واضح رہے کہ پنجاب پولیس کی یونیفارم سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے دور میں تبدیل ہوئی تھی جس پر کثیر رقم خرچ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …