بار بار ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ کردیا جائے ،ہائی کورٹ

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شہری خبردار،بار بار ٹریفک رولز کی خلاف ورزی اب نہیں چلے گی ۔بار بار قوانین توڑنے والے کا لائسنس منسوخ کردیا جائے ،ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔ چیف ایگزیکٹو سیف سٹی پراجیکٹ سے 17دسمبر تک عمل درآمد رپورٹ بھی طلب کرلی۔ جسٹس علی اکبر قریشی کے روبرو اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ٹریفک وارڈن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مسلسل چلان کرتے ہیں جبکہ قانون کے تحت ان کے لائسنس منسوخ ہونے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …