پریانکا اور نک نے اپنا honeymoon کہاں منایا؟ جانیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)نئے شادی شدہ جوڑے نک جونس اور پریانکا چوپرا اس وقت عمان میں ہیں وہ وہاں اپنا honeymoonمنارہے ہیں.

وہ اسحاق امانی کی تقریب میں شرکت کے لیے عمان سے ممبئی پہنچ گئے ، پریانکا اور نک کچھ دن پہلے شادی کے بندھ میں بندھے تھے، اب خبروں میں سننے میں آرہا ہے کہ وہ ممبئی میں اپنے بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ شادی کا جشن منانے کے لیے 20 دسمبرکو ممبئی آئیں گے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …