عدالت عالیہ کے احکامات پر بحال ہونے والے پٹواریوں کو انتقامی کاروائی شروع کردی گئی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے بلیک لسٹ میں ملوث بری شہرت کے حامل پٹواری کی ہربنس پورہ میں تعینات کرتے ہوئے لاقانونیت کی نئی مثال قائم کردی مزید معلوم ہوا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار میاں عبد الرزاق نے پٹواری ملک تاج کو پٹوار سرکل ہربنس پورہ میں تعینات کرتے ہوئے صابر علی پٹواریوں کو چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے گزشتہ روزہنگامی بنیادوں پرکئے جانے والے احکامات نے چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا
یہ بھی پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …