دبنگ اداکار دوستی میں بھی دبنگ

ممبئی: (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی ووڈ اداکارہ کتینہ کیف نے سلمان خان کو اپنا بہترین دوست قرار دیا ہے. اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ کوئی مشکل میں گرفتار ہوتی ہیں تو سلمان خان کو ہمیشہ اپنے ساتھ پاتی ہیں.

وہ میرے بہرین دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے. جب بھی مایوسی نے مجھے گھیرانہ صرف انھوں نے بلکہ ان کی ماں اور بہنوں نے میرا بھر پور ساتھ دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …