ڈھونگ پنچائیت انتخابات، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

(میڈیا92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ پنچائیت انتخابات کے آخری مرحلے پر مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے۔
مشترکہ حریت قیادت نے پنچائیت انتخابات کے انتخابی حلقوں والے علاقوں میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔
ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز، دکانیں بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔
حریت رہنماؤں نے کشمیری عوام سے ان ڈھونگ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کی بھی اپیل کی ہے، مقبوضہ وادی کے لوگ پہلے بھی بھارت کے اس جھوٹے انتخابی ڈرامے کا مکمل بائیکاٹ کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …