حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پربجلی کا بم گرادیا

اسلام آباد(میڈیا پاکستان) حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پربجلی کا بم گرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کرکے ٹیرف منظور کرلیا۔ نیپرا کی جانب سے منظور کردہ ٹیرف کے مطابق100یونٹ استعمال کرنے پر60پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا اور200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے3روپے90پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیاگیا جبکہ300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے ٹیرف میں1روپے50پیسے فی یونٹ کاا ضافہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …