وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ترک اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ترکی کے دورے پر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کریں گے۔
دورے پر روانگی سے قبل شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اور ترکی ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں ان کے یہ دورہ دونوں ممالک کی دوستی کو مزید مضبوط بنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …