راولپنڈی(میڈیا پاکستان)بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں شہری آبادیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ،پاک فوج کی جانب سے موثرکارروائی کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہو گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چری کوٹ اور کیلر سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری علاقوں پرفائرنگ کی گئی ،جس کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا۔

An Indian Border Security Force (BSF) soldier patrols along a fence at the India-Pakistan border in R.S Pora, southwest of Jammu, on October 3, 2016. / AFP PHOTO / TAUSEEF MUSTAFA