Judge law lawyer and Justice concept with a 3d render of a gavel on a wooden desktop with grey background.

لاہور: 16سول ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(میڈیا پاکستان) 16سول ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بشری انورگوجرانوالہ سے اڈل ٹاؤن کچہری لاہور، زفشاں انجم لاہورسیظفر وال اقرار رحمن لاہور سے ساہیوال، وقاص حشام ساہیوال سے لاہور، ناصر زادی مہوش قصور سے لاہور، وقاص احمد جڑانوالہ سے لاہور، نادیہ علی حافظ آباد سے قصور، ابرارعلی ملتان سے گوجرانوالہ ، جہانزیب امان حفیظ ملتان سے تاندلیانوالہ ، عبدالمنان قریشی ملتان سے حافظ آباد، عبدالواجد ملتان سے جڑانوالہ، محمد وسیم لاہور سے سمبڑیال ،فاروق الاعظم لاہور سے سیالکوٹ ، جمشید انورشاہ پیر محل سے شجاع آباد اورمقصود احمد شجاع آباد سے پیر محل بھیج دئیے گئے ہیں تمام جج صاحبان 12ستمبر تک نئی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …