قرطبہ چوک میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

لاہور (میڈیا پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج لاہور کے قرطبہ چوک میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ قرطبہ چوک میں جلسے کی تیاری کے سلسلے میں کارکنوں میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور پارٹی ورکرز کی ایک بڑی تعداد صبح سے ہی جلسہ گاہ کی جگہ پر موجود ہے ۔ مزنگ کے قرطبہ چوک میں ہونے والے جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے ۔ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والے جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …