کوئٹہ میں دھماکہ،3خواتین اور بچہ جاں‌بحق

کوئٹہ (میڈیا پاکستان) ڈیرہ بگٹی میں کوہلو کے علاقے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ڈیرہ بگٹی میں کوہلو کے علاقے نساﺅ میں ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …