ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد کی ہدایت پر شہر کے مختلف مقامات پر غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی

لاہور(میڈیا پاکستان )ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد کی ہدایت پر اے سی (رائیونڈ) علی اکبر بھنڈر اور اے سی ( کینٹ) شاہ میر نے شہر کے مختلف مقامات پرغیر قانونی طور پر لگنے والی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی۔اسسٹنٹ کمشنرز نے کارروئی کرتے ہوئے 3درجن سے زائد بکرے قبضے میں لے لیے اور اُن کے مالکان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 9مقدمات بھی درج کروادیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …