ایل ڈی اے میگا کرپشن سکینڈل ، نیب لاہور کی کارروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر غلام اصغر، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سلیم ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید وقار اور نبیل احمد گرفتارملزمان پر کمرشلائزیشن فیس کے خردبرد کی مد میں 16 کروڑ روپے کے غبن کا الزام ہےاسسٹنٹ ڈائریکٹر سید وقار کا تعلق ای ایم ای اور ڈپٹی ڈائریکٹر غلام اصغر کا تعلق ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے ہےملزمان نے آپس کی ملی بھگت سے جعلی رسیدوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا.ملزمان کے خلاف اپریل 2017 میں باقاعدہ انکوائری کا آغاز ہوانیب لاہور اسی کیس میں ایل ڈی اے کے دو کرپٹ اہلکاروں کو جولائ میں گرفتار کر چکا ہےگرفتاری کے بعد ملزمان کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا تاکہ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جا سکے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …