ایل ڈی اے کا شعبہ پرائیویٹ ہاوسنگ سکیمز میں آپریشن

میڈیا پاکستان) ایل ڈی اےشعبہ ٹاون پلاننگ کی ایونیو ون میں غیر قانونی تعمیرات خلاف آپریشن ، مافیا کی جانب سے مزاحمت ایل ڈی اے افسران و اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا ، مقامی پولیس نے پہنچ کر جان پچائی ۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ ٹاون پلاننگ نے ایل ڈی اے ایونیو ون میں کارروائی کرتے ہوۓ 78 سی میں غیر قانونی تعمیر رکوانے کی کوشیش کی ، دوران کارروائی ایل ڈی اے اہلکاروں سے موجود خضر نامی شخص کی مزاحمت کرتے ہوئے۔
ایل ڈی اے کے انفورسمنٹ ونگ اور ٹاون پلاننگ کے افسران اور عملے کے ساتھ خضر نامی شخص نے غیر قانونی تعمیرات گرانے سے روکا اور ایل ڈی اے اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا ، ایل ڈی اے نے لوکل تھانے کی پولیس کو بلواکر تحفظ حاصل کیا ۔
ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمیر بن سعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ثقلین اور ڈپٹی ڈائریکٹر افراز نے موقع پر ایل ڈی اے کے ٹرک کو کھڑا کر کے کام رکوا دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …