وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے نئے انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کی ملاقات

لاہور(میڈیا92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے نئے انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے آئی جی پنجاب محمد طاہر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نے آئی جی پنجاب محمد طاہر سے کہا کہ آپ کی تقرری میرٹ پر اور پیشہ وارانہ انداز میں ہوئی ہے۔ عوام کو پولیس سے بہت توقعات ہیں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پولیس کے نظام میں بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ ہر کام انصاف اور میرٹ کے تقاضے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، …