لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی، جانیئے


لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کم عمر یعنی 18 سال سے کم عمر کے بچے چنگ چی رکشہ، موٹرسائیکل اور گاڑی نہیں چلا سکتے۔ بیانِ حلفی کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کو حوالات میں بند کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مشہور گانا ‘ہے جذبہ جنون’ کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی: علی عظمت کا انکشاف

پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور گانے ‘ہے جذبہ جنون’ کے حوالے …