لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اچھرہ کے علاقے شاہ جمال چوک میں تلخ کلامی پر فائرنگ، 3 افراد زخمی۔ زخمیوں میں رؤف،الیاس اور ان کا ایک ساتھی شامل ہیں۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔