لاہور(میڈیا92نیوز)
Mount Huashan چین میں واقع دنیا کا خطرناک ترین پہاڑ ہے یہ انتہائی بلندی پر واقع ہے ،ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس پہاڑ کو سر کرنے کے لیے آتے ہیں لیکن یہ اس حد تک خطرناک ہے کہ ان میں سے اکثر اپنی جان سے بھی چلے جاتے ہیں ۔
Worlds Longest Glass Bridge جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہوتا ہے یہ پل دنیا کے خطرناک پلوں میں شمار ہوتا ہے یہ 590فٹ اونچائی پر بنا ہوا ہے اور اس پر چلنے سے آپ زمین کو آسانی سے نیچے دیکھ سکتے ہیں ۔اس پل پر ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں ۔لیکن کمزور دل افراد کے لیے یہ پل کسی خطرے سے کم نہیں ہے کیونکہ اتنی اونچائی سے نیچے دیکھنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے لیکن یہ پل انتہائی محفوظ ہے ایسے انتہائی مضبوط شیشے سے بنایا گیا ہے اس لیے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ یہاں آتے ہیں۔
Pitching a tent on the side of a 4000ft cliff face آپ نے بہت سے خطروں کے کھیلاڑی دیکھے ہوں گے لیکن ان خطروں کے کھیلاڑیوں جیسے نہیں دیکھے ہوں گے جو4000فٹ بلندی پر کیمپنگ کے شوقین ہیں ۔یہ لوگ اپنی جان داﺅ پر لگا کر یہاں آتے ہیں ۔
Kjeragbolten ایک بہت بڑا پتھر ہے جو دو چٹانوں کے بیچ میں لگا ہوا ہے اس پتھر 900ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور اس پر چڑنے والوں ایسا لگتا ہے کہ یہ پتھر گرنے والا ہے لیکن یہ پتھر گرتا نہیں ہے اس پتھر پر لوگ آکر اس کے اوپر بیٹھ جاتے ہیں اور سکون محسوس کرتے ہیں لیکن یہ لوگ بہت بہادر ہوتے ہیں کیونکہ اتنی بلندی پر بیٹھنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔
500-foot-high gap bridge سب پلوں کا باپ کہلانے والا یہ پل انتہائی خطرناک ہے یہ 500فٹ کی بلندی پر واقع ہے اس پل لوگ پیدل چل کر پل کی دوسری طرف جاتے ہیں یہ اس چلتے ہوئے کافی لوگ گر بھی جاتے ہیں لیکن ان لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتظامات بھی کیے ہوتے ہیں لیکن اتنی بلندی سے نیچے دیکھ کر لوگ اکثر خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔
