پاکستان کو سرسبز بنانے کیلئے ہمیں ملکر کوشش کرنی ہوگی،عاصم سلیم

لاہور(اپنے نمائندے سے )قومی شجر کاری مہم اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عاصم سیلم نے گرین پاکستان بنانے کیلے رائے ونڈ ،چمڑو پوڑ ،پاجیاں ، راکھ کھمبا ، روھی نالہ،اور تحصیل سطح کی حدود میں آنیوالے سرکاری سکولوں میں بھی باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عاصم سیلم نے گرین پاکستان بنانے کے لیے تحصیل آفس کے احاطے میں پودہ لگایا۔پاکستان کو سرسبز بنانے کیلئے ہمیں ملکر کوشش کرنی ہوگی۔اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ پاکستان سے سموگ اور آلودگی کو ختم کرنے کیلئے ہمیں جگہ جگہ پودے لگانا ہونگے۔اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ پاکستان کو فلیوشن سے پاک کرنے کیلئے پاکستان کو سرسبز گرین بنانا ہوگا۔درخت لگانا اور اسکی پرورش کرنا صدقہ جاریہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …