علیم خان کا صفائی پر نوٹس لیتے ہوئے اہم اعلان

لاہور(میڈیا92نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان نے صفائی پر نوٹس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہمیں شکایات ملی ہیں کہ صفائی کا نظام بہت ناقص ہے ۔جس پر انہوں نے واسا کو ہدایت کی کہ وہ صفائی کا نظام بہتر کریں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے تین دن میں صفائی کی تمام تر شکایات دور ہونی چاہئیں ۔عملدرآمد نہ ہونے پر افسران کو وارننگ دی جائے گی اور شکایات دور نہ کرنے والے افسران کو معطل کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …