جائیداد بری چیز ہے جائیداد کے تنازعے کی وجہ سے بھائی نے اپنی دو بہنیں مار ڈالیں،جانتے ہیں اس خبر میں

فیصل آباد(نیٹ نیوز/میڈیا 92نیوز)فیصل آباد میں جائیداد کے تنازع پر ایک بھائی نے اپنی 2 بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں پیش آیا جہاں جائیداد کے تنازع پر سفاک بھائی نے اپنی دو بہنوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بہنوں کی وراثت اپنے نام کرانا چاہتا تھا، جن کے انکار پر اس نے ان پر فائرنگ کر دی۔مقتولہ نازیہ اور شازیہ نرس تھیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مفرورملزم عاطف کوتلاش کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …