عدالت عالیہ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی صفدر ورک اور میونسپل آفیسرز زبیر وٹو کا ہال روڈ پر آپریشن بڑے سائن بورڈز گرا دیئے گئے

لاہور(اپنے نمائندے سے )عدالت عالیہ کے محکمہ پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی صفدر ورک اور میونسپل آفیسرز زبیر وٹو کا ہال روڈ پر آپریشن بڑے سائن بورڈز گرا دیئے گئے۔ 32پلازوں سے 71سائن بورڈ اتارنے تھے پہلے مراحلے میں 45اتار لئے گئے۔


ہائیکورٹ کے حکم پر میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کا ہال۔ روڈ پر جہازی سائن بورڈز کو اتارنے کا مشترکہ اپریشن جاری۔ مئیر لاہور و ڈی سی لاہور کی ہدایت پر اپریشن کی۔ نگرانی اسسٹنٹ کمیشنر صفدر ورک اور میونسپل افیسر ریگولیشن زبیر وٹو کر رہے ہیں ۔32پلازوں سے 71سائن بورڈ اتارے جانے تھے پہلے مرحلے میں 45 اتارے جا چکے ہیں اب دوسرے مرحلے 26سائن بورڈز اتارے جا رہے ہیں۔


میونسپل۔ افیسر ریگولیشن زبیر وٹو ۔جیازی سائن بورڈز کو ہیوی مشینری کے استعمال۔ سے اتارا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمیشنر سٹی ۔ جہازی سائن بورڈز کو اتارنے کے لئے ہال روڈ اور گردونواح کی بجلی بند کرواا دی گئی ہے۔میونسپل افیسر ریگولیشن ہال روڈ پر جہازی سائن بورڈ کے خلاف گرینڈ اپریشن کیا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

لاہور کے 9 ٹاونز میں رجسٹریوں کی مد میں کروڑوں روپے کی ٹیکس بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (میڈیا 92 نیوز ڈیسک / رپورٹ عامر بٹ سے) لاہور کے 9 ٹاونز میں …