پولیس کے تفتیشی افسروں کی کرپشن کافی حد تک ختم کرنے کیلئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ہے

لاہور (کرائم رپورٹر/میڈیا 92 ویب نیوز)ن پولیس کے تفتیشی افسروں کی کرپشن کافی حد تک ختم کرنے کیلئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہر کے بڑے تھانوں کا پٹرول کوٹہ بڑھانے کیلئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے سمری لکھ دی۔ خستہ حال گاڑیاں بدلنے کیلئے بھی سمری آئی جی پنجاب کو ارسال کردی گئی۔ سمری میں لکھا گیا ہے کہ پٹرول کا کوٹہ بڑھا دیا جائے تو کرپشن پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …