لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس کا سرچ آپریشن۔ شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق، شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔